بند کمرے میں ہونے والا یہ اجلاس ریاض میں بغیر کسی پیشرفت کے اختتام پذیر ہوا کیونکہ دونوں فریق اپنے دیرینہ موقف پر قائم رہے اور سمجھوتے کے لیے زیادہ آمادگی نہ دکھائی، ذرائع
' سی ڈی ایف کے نوٹیفکیشن کے بارے میں غیر ضروری اور غیر ذمہ دارانہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، وزیرِ اعظم جلد واپس آ رہے ہیں۔ نوٹیفکیشن مقررہ وقت پر جاری کر دیا جائے گا' وزیردفاع کی ایکس پر پوسٹ
’استحکام فورس کا بنیادی مینڈیٹ جنگ بندی کی زمینی سطح پر نگرانی کرنا ہے تاکہ دونوں فریق اپنے وعدوں پر قائم رہیں، بدر عبدالعاطی کی پاکستان آمد پر ’ڈان‘ سے گفتگو
کچھ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ مدتِ ملازمت کو ختم شدہ بھی سمجھا جا سکتا ہے، جبکہ دیگر کے مطابق حالیہ قانونی تبدیلیوں کے بعد نئے نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں رہی۔
چیف آف ڈیفنس فورسز کثیر النوع انضمام، ڈھانچے کی ازسرِ نو تشکیل اور مشترکہ صلاحیت کی تخلیق انجام دیں گے، سروس اسٹریٹجک کمانڈز کو نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کے تحت متحد کیا جائے گا۔
بات چیت بند گلی میں داخل ہوگئی، افغان طالبان کا وفد ایک بار پھر ’بغیر کسی پروگرام‘ کے استنبول آیا اور کسی تحریری معاہدے پر دستخط کرنے کیلئے تیار نہیں تھا، وزیر دفاع خواجہ آصف
پاکستانی وفد کی قیادت ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کریں گے، طالبان وفد میں جی ڈی آئی کے سربراہ عبدالحئی واثق بھی شامل، وعدوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائیگا۔
زیادہ تر نکات پر دونوں جانب سے اتفاق رائے ہو چکا ہے، لیکن افغان سرزمین سے سرگرم دہشت گرد گروہوں کے خلاف قابلِ تصدیق کارروائی کے طریقہ کار پر اختلاف برقرار ہے، باخبر ذرائع
حکومت اور عسکری اداروں کے درمیان مشاورت ’حتمی مراحل‘ میں داخل ہو چکی، اندرونی مشاورت کا لہجہ ظاہر کرتا ہے کہ اسلام آباد اس مشن میں حصہ لینے کے حق میں ہے، ذرائع
خدشات کو پاکستان کی تسلی کے مطابق حل کیا جائے گا، تاہم کابل سے یہ توقع رکھنا کہ وہ ٹی ٹی پی کی کارروائیاں مکمل طور پر روک دے، غیر حقیقت پسندانہ ہے، افغان حکام
شمالی وزیرستان میں فوجی تنصیب پر حملے کے جواب میں حافظ گل بہادر گروپ کے ٹھکانوں پر کارروائی کی گئی، معاہدہ دہشتگرد گروہوں کےخلاف کارروائیوں پر لاگو نہیں ہوتا، سیکیورٹی ذرائع
دہشتگرد گروہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کو استعمال کر کے نہ صرف اپنا اثر بڑھا سکتے ہیں بلکہ حملوں میں بھی اضافہ کر سکتے ہیں، اقوام متحدہ کی رپورٹ
پاکستان دونوں ممالک کے ساتھ تجارت و سرمایہ کاری، زراعت، ڈیجیٹل معیشت و دیگر شعبہ جات میں تعلقات بڑھانے کے لیے کام کرنا چاہتا ہے، سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ